ہنگو: قاضی تالاب چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید ڈی پی او خان زیب خان کی قیادت میں پولیس جوابی کاروائی کر رہی ہے.
بولان میں گھر کے اندر بارودی سرنگ کا دھماکا، 3 بچے جاں بحق نامعلوم مسلح افراد نے دو روز قبل رات کے وقت اس گھر میں بارودی مواد بچھایا تھا جو آج دھماکے سے پھٹ گیا: پولیس
قومی سلامتی مضبوط دفاع سے جڑی ہے، فوج کے آخری جوائنٹ چیفس جنرل ساحر کا الوداعی خطاب تقریب میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس اور تینوں افواج کے سینئر افسران نے شرکت کی۔
پاکستان عمران خان کی بہن علیمہ خان عارضی عدالتی تحویل کے بعد ضمانت پر رہا تاخیری حربے استعمال کرنے کی پاداش میں ملزمہ کو 10 ہزار فی کس 8 گواہان کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
پاکستان جوا ایپس کیس: یوٹیوبر ڈکی بھائی جیل سے ضمانت پر رہا لاہور ہائی کورٹ نے دو روز قبل ڈکی بھائی کی ضمانت منظور کی تھی
پاکستان سیکیورٹی اور تجارت میں تعاون: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی فیلڈ مارشل سے ملاقات علاقائی امن کے قیام میں پاکستان کی قربانیاں اور کامیابیاں پورے خطے کے لیے باعثِ اطمینان ہیں: علی لاریجانی
پاکستان پاکستان میں 80 لاکھ افراد بے روزگار، کون سا صوبہ زیادہ متاثر؟ ملک میں بیروزگاری ہرعمرمیں بڑھی، 59 لاکھ افراد میں سے 46 لاکھ پڑھے لکھے بیروزگارنوجوان ہیں، لیبر فورس سروے
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس: جج ناصر جاوید رانا کو کام سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ درخواست گزار کے دلائل مکمل، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا معاملہ انسپکشن ٹیم کو بھیجنے کا عندیہ
پاکستان ملکی سالمیت، سیکیورٹی اور شہریوں کے تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: فیلڈ مارشل دہشتگردی اور چیلنجز کے باوجود پاک فوج قومی سلامتی کے لیے پُرعزم ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
پاکستان پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر حملے کی مکمل ویڈیو سامنے آگئی بی ڈی یو رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکہ خودکش تھا اور ریموٹ کنٹرول کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
پاکستان پی ٹی آئی کا مصالحتی گروپ سرگرم، اہم رہنماؤں سے ملاقاتوں کا فیصلہ فواد چوہدری، عمران اسماعیل اور مولوی محمود کا کوٹ لکھپت جیل میں پیغامات پہنچانے کا مشن
پاکستان کراچی میں ایک ماہ کے دوران 71 کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان سب سے زیادہ جرمانے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر کیے گئے