کراچی: بچے کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کا واقعہ، ٹاؤن چیئرمین کے خلاف بینرز آویزاں
علاقہ مکینوں نے گلشن ٹاؤن چیئرمین ڈاکٹر فواد کے خلاف بینرز پر "تلاشِ گمشدہ" لکھ کر کھلے مین ہولز پر نصب کردیے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.