کراچی: لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا رواں سال ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں آتشزدگی کے 7 سے زائد واقعات رونما ہوئے: فائر بریگیڈ حکام
کراچی کی اہم شاہراہوں پر رکشوں کے داخلے پر پابندی خلاف ورزی کی صورت میں علاقہ ایس ایچ او پر مقدمہ درج ہوگا
پی ٹی وی میں مافیا رہے گا یا میں: عطا تارڑ کسی نے اپنی بیگم تو کسی نے رشتہ دار کو پی ٹی وی میں بھرتی کروایا ہوا ہے: عطا تارڑ
پاکستان امریکہ کا ’انڈیا فرسٹ‘ دور ختم، پاکستان کو فوقیت حاصل ہوگئی: واشنگٹن ٹائمز واشنگٹن ٹائمز نے سال 2025 کو پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیا ہے۔
پاکستان عدالت نے جائیداد سے فوری قبضہ چھڑانے کے قانون پر عمل درآمد روک دیا، چیف جسٹس کے سخت ریمارکس آرڈیننس کے تحت تمام قبضے واپس کرنے کا حکم، فل بینچ تشکیل دینے کی سفارش
پاکستان بلوچستان بھرتی اسکینڈل: آج نیوز کی خبر پر اینٹی کرپشن کے چھاپے اساتذہ کی بھرتیوں میں مبینہ کرپشن بے نقاب، سابق وائس چانسلر سمیت اہلکاروں کو نوٹس جاری، مختلف دفاتر پر چھاپے
پاکستان پیپلز پارٹی رہنما کا قتل: 12 ملزمان کو عمر قید کی سزا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 12 ملزمان کو دیگر دفعات کے تحت 16 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی، 3 ملزمان بری
پاکستان فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، اعلیٰ ترین اعزاز سے نواز دیا گیا دفاعی و عسکری تعاون، علاقائی سلامتی اور اسٹریٹجک شراکت داری پر تفصیلی تبادلہ خیال
پاکستان کم حاضری پر مبینہ تذلیل، نجی یونیورسٹی کے طالبعلم کی خودکشی ساتھی طلبہ کا دعویٰ، کلاس میں بیٹھنے سے روکا گیا، یونیورسٹی انتظامیہ اور پولیس کی وضاحت سامنے آ گئی
پاکستان 2025: بلوچستان میں 432 دہشتگرد حملے، 489 افراد شہید کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں خودکش حملے، مسافر کوچز اور ٹرینیں نشانہ، سیکیورٹی آپریشنز میں 707 دہشت گرد ہلاک
پاکستان ملزم کا پیچھا کرنے والے ایس ایچ او کی پرائیویٹ گاڑی سے ٹکر، شہری جاں بحق نوری آباد کے قریب سادہ لباس اہلکاروں کی مبینہ کارروائی، ایک شہری ہلاک، دوسرا زخمی
پاکستان بارش اور دھند سے سردی میں اضافہ، موٹرویز بند، الرٹ جاری اسلام آباد، راولپنڈی میں گرج چمک کے ساتھ بارش، شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز پر ٹریفک معطل