وفاقی حکومت کا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ حکومت نے عمران خان کے طبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا: ذرائع
سانحہ گُل پلازہ: جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کا دورہ، متاثرہ عمارت کا تفصیلی معائنہ جوڈیشل کمیشن نے متعلقہ اداروں کے افسران کو 18 فروری کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے
کراچی: جماعت اسلامی کا آج 10 مقامات پر دھرنوں کا اعلان ہفتے کو پولیس اور جماعت اسلامی کارکنان کے درمیان کئی گھنٹوں تک جھڑپیں جاری رہیں
پاکستان عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کروا دی گئی، سابق کرکٹرز کا کپتان سے اظہارِ یکجہتی سابق قومی کرکٹرز نے عمران خان کی صحت کے معاملے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے
پاکستان بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کا شہباز شریف اور آصف زرداری سے اظہارِ تشکر پاک بنگلہ دیش تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
پاکستان پاکستان میں پہلا روزہ 19 فروری کو ہوگا: سُپارکو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہوگی جسے انسانی آنکھ سے دیکھا جا سکتاہے
پاکستان راجن پور اور کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے 100 فیصد پاک کر دیا: مریم نواز 500 جرائم پیشہ افراد نے سرنڈر کر دیا، کچے میں ریاست کی رٹ بحال کردی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 26 دہشت گرد گرفتار 286 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، القاعدہ اور فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خطرناک ملزمان پکڑے گئے
پاکستان اہم حکومتی شخصیات کا چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطہ، ڈاکٹرز کا پینل آج عمران خان کا معائنہ کرے گا عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپوزیشن کا پارلیمنٹ کے مرکزی گیٹ پر احتجاج جاری
پاکستان پی ٹی آئی کے اراکینِ اسمبلی کا رات سے پارلیمنٹ کے باہر دھرنا جاری پارلیمنٹ میں کسی بھی رکن یا فرد کے داخلے پر فی الحال پابندی عائد ہے
پاکستان بجلی پر ٹیرف بڑھانے کے لیے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات شروع حکومت کی صنعتوں کو بجلی سستی اور عوام کے لیے مہنگی کرنے کی تیاری