راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل ڈاکٹرز کی ٹیم عمران خان کے طبی معائنے کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئی
عمران خان کی اسپتال منتقلی کے لیے اپوزیشن کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری عمران خان کی الشفاء اسپتال منتقلی تک احتجاج برقرار، حکومت نے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس اصلاحات کے لیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کردی تھانے کے باہر پولیس سے متعلق شکایات کے ازالے کے لئے پینک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ
پاکستان حکومت کا قانون سازی کے لیے پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ وزیراعظم ہاؤس کا وزارت قانون کے لیے ہدایت نامہ جاری، ذرائع
پاکستان جماعت اسلامی کو سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، شرجیل میمن مشتعل کارکنوں نے سندھ اسمبلی میں گھسنے کی کوشش کی، سینئر صوبائی وزیر
پاکستان خیرپور میں خوفناک حادثہ، 11 افراد جاں بحق تصادم اتنا شدید تھا کہ کوچ کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔