خضدار اور بارکھان میں تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے والے 14 مزدور اغوا مسلح شرپسند پولیس اہلکاروں کا اسلحہ بھی چھین کر لے گئے۔
ایم کیو ایم نے سندھ کی تقسیم کے خلاف قرارداد کو آئین سے متصادم قرار دے دیا سندھ کے شہری علاقوں کے ساتھ دہائیوں سے ناانصافی ہو رہی ہے، خالد مقبول
طورخم کسٹمز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ سے زائد مالیت کی چاندی برآمد ٹرک کے ٹائر سے 30 کلوگرام چاندی برآمد، ملزم گرفتار
پاکستان پاکستان سمیت متعدد مسلم ممالک کی امریکی سفیر کے غزہ سے متعلق ’اشتعال انگیز بیانات‘ کی مذمت اس نوعیت کے بیانات امن کے فروغ کے بجائے کشیدگی میں اضافے کا سبب بنتے ہیں، ترجمان دفترِ خارجہ
پاکستان پاکستان کے خلاف سازشوں کا جال بُننے والوں کو واضح پیغام مل چکا ہے: طارق فضل چوہدری یہ صرف ایک آپریشن نہیں بلکہ ان ماؤں کے آنسوؤں کا جواب ہے جنہوں نے اپنے بیٹوں کو وطن پر قربان کیا: وفاقی وزیر
پاکستان خیبر پختونخوا کے سیکیورٹی اکاؤنٹس میں 8 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف یہ انکشاف 2007 سے 2024 تک صوبے کے اٹھارہ اضلاع کے ڈپازٹ اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کے دوران سامنے آیا ہے۔
پاکستان کراچی کی رہائشی عمارت میں سلنڈر دھماکا، بچہ جاں بحق، چار افراد زخمی دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آواز دور دور تک سنی گئی
پاکستان پاکستان کی افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد خوارج ہلاک یہ اقدام ان حالیہ خودکش حملوں کے بعد کیا گیا جن میں سیکیورٹی اداروں اور شہریوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔