مارچ سہیل آفریدی کی وزارت کا آخری مہینہ ہوگا: شیر افضل مروت کا دعویٰ جمائمہ کی طلاق میں بھی علیمہ خان کا ہاتھ ہے، شیر افضل مروت کا نجی ٹی وی سے گفتگو میں انکشاف
کراچی کو صوبہ بنانے کی بحث پھر گرم، سندھ اسمبلی میں دھواں دار تقاریر اسمبلی میں قرارداد پیش، سندھ کو قدیم تہذیب اور تاریخی اکائی قرار دے دیا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار شیخ یوسف خیمہ بستی سے گرفتار خاتون کا وزیرستان سے تعلق، ابتدائی بیان میں تربیت کا اعتراف
پاکستان بنوں: فورسز کے قافلے پر حملہ، 5 دہشت گرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 2 جوان شہید حملہ سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کےدوران کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان پنجاب میں 18 سال سے کم عمر میں شادی جرم قرار دینے کا مسودہ تیار والدین، نکاح رجسٹرار اور بالغ شریکِ حیات کیلئے قید و جرمانے کی سزائیں تجویز
پاکستان ’ٹینکر سسٹم بند کرو، لائنوں سے پانی دو‘: عدالت کراچی واٹر کارپوریشن پر برہم اورنگی ٹاؤن میں پانی بحران پر عدالت برہم، واٹر کارپوریشن سے وضاحت طلب
پاکستان عدالتی فیصلے پر عمل کرانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنا غیرقانونی قرار کسی شخص کا شناختی کارڈ بلاک کرنا بنیادی حق کو چھیننے کے مترادف ہے: سپریم کورٹ
پاکستان پیر محمد شاہ دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات ۔کچھ عرصہ قبل پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔
پاکستان اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے گزشتہ روز بھی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔