اسکاٹ لینڈ کے بولر نے ڈیبیو میچ میں شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا انہوں نے جنوبی افریقا کے کاگیسو ربادا کا ریکارڈ توڑا ہے
آئی سی سی کے سالانہ اجلاس کا اختتام ،چیمپئنز ٹرافی 2025 کا بجٹ منظور نہ ہو سکا آئی سی سی خواتین کےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو 12 سے 16 ٹیموں تک بڑھانے منظوری دی گئی
کوہلی ریاضی کے مضمون میں نکمے، میٹرک کی مارک شیٹ منظر عام پر آگئی معروف بھارتی بلے باز ورات کوہلی نے 12 ویں جماعت تک ہی تعلیم مکمل کی ہے
کھیل عاصم خان نے جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن کے مقابلے امریکا میں منعقد ہوئے تھے