آرمی چیف کی طرف سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، کھیلوں کی نمایاں شخصیات کی بھی شرکت ارشد ندیم کی کامیابی پوری قوم کیلئے فخر ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
گولڈ میڈلسٹ باکسر ایمان خلیف کی نئی ویڈیو میں اُنہیں پہچاننا مشکل اولمپکس گولڈ میڈلسٹ بننے کے بعد ایمان خیلف کا 12 اگست کو الجزائر میں شاندار استقبال کیا گیا، میڈیا رپورٹس