مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی بریو کمباٹ اور ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں 23 ممالک کی ٹیمیں شرکت کرینگی
چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کی شرکت مشکوک ابھی تک پاکستان جانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، سیکریٹری بی سی سی آئی جے شاہ