سنٹرل کنٹریکٹ کے لئے قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لاہور سے فیصل آباد منتقل پانچوں مینٹورز نے فٹنس ٹیسٹ فیصل آباد منتقل کرنے کی درخواست کی تھی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا علیم ڈاراور آصف یعقوب 12 ستمبر کو کپ کے افتتاحی میچ کو سپر وائز کریں گے
کھیل 21 سال میں پہلی بار رونالڈو اور میسی ’بیلن ڈی اور‘ ایوارڈ کی نامزدگیوں سے آؤٹ 2024 کے بیلن ڈی اور ایوارڈز کی تقریب 28 اکتوبر کو پیرس میں منعقد ہوگی
دنیا یوگنڈا کی ایتھلیٹ کو سابق بوائے فرینڈ نے پیٹرول چھڑک کر جلا دیا پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کررہی ہے۔ جب کہ ریبیکا کے والد نے بھی بیٹی کیلئے انصاف کا مطالبہ کیا ہے
کھیل پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے حوالے سے پی سی بی نے غور شروع کردیا آئندہ برس چیمپئنز ٹرافی کے لیے میزبان تینوں اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن جاری