کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر سے بڑی پابندی اٹھالی وارنر نے تمام معیار پورے کیے جس پر 3 رکنی پینل نے پابندی اٹھائی، کرکٹ آسٹریلیا
ایمرجنگ ٹی 20 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن کا سفر تمام ہوگیا سری لنکن اے نے پاکستان شاہینز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار، برتری ختم کرنے کیلئے مزید 53 رنز درکار پاکستان 344 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، نائب کپتان سعود شکیل نے 134 رنز کی اننگز کھیلی