وزیراعظم شہباز شریف آج قذافی اسٹیڈیم لاہورکا افتتاح کریں گے افتتاحی تقریب میں نامور گلوکارعلی ظفر، عارف لوہار اور آئمہ بیگ آواز کا جادو جگائیں گے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کو صائم ایوب کی کمی محسوس ہونے لگی امید ہے خوش دل شاہ صائم کی کمی کو پورا کریں گے، نائب کپتان سلمان علی آغا
بابراعظم بڑی مشکل میں پھنس گئے، اپنی سب سے اہم چیز سے محروم بابر اعظم نے پریشان ہوکر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا
کھیل ایک کے بعد ایک باہر، آسٹریلوی کپتان بھی چیمپیئنز ٹرافی سے آؤٹ، نیا کپتان کون ہوگا؟ پیٹ کمنز ٹخنے کی انجری سے صحتیاب نہیں ہو سکے جبکہ جوش ہیزل کو بھی انجری کا سامنا ہے
کھیل چیمپیئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل آسٹریلیا کے اہم ترین کھلاڑی کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے سب کو چونکا دیا
کھیل چیمپیئنز ٹرافی کے چار میچز کے ٹکٹس آج فروخت کیلئے دستیاب ہوں گے تیسرے اور آخری مرحلے کے بعد ٹکٹس دستیاب نہیں ہوں گے، شائقین جلد خریداری کریں، پی سی بی
کھیل چیمپئنز ٹرافی پر بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارتی میچ آفیشلز کا پاکستان آنے سے انکار بھارتی آفیشلز نے ذاتی مصروفیات کا بہانہ بنا کر پاکستان آںے سے معذرت کرلی
کھیل چیمپئینز ٹرافی کا سیمی فائنل کونسی ٹیمیں کھیلیں گی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی 'پاکستان نے بھارت اور نیوزی لینڈ کو شکست دی تو وہ آدھا ٹورنامنٹ جیت لے گا'