چیمپئنز ٹرافی: قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کر دی گئی اپنے کراؤڈ میں کھیلتے ہیں تو جذبہ ہی کچھ اور ہوتا ہے، کپتان محمد رضوان
وزیر اعظم نے لاہور میں نو تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا اسٹیڈیم کی تعمیر نو شاندار طریقے سے مکمل ہونے پر خوشی ہے، شہباز شریف
کھیل تین ملکی کرکٹ سیریزکا میلہ آج سے سجے گا، قذافی اسٹیڈیم میں پہلا معرکہ شاہین اور کیویز میں ہوگا تین ملکی سیریز سے چیمپئنز ٹرافی کی تیاری میں مدد دے گی، کپتان محمد رضوان
کھیل 90 میٹر لمبا چھکا لگانے پر اضافی 2رنز دیئے جائیں،کرکٹر نے بڑی ڈیمانڈ کردی میری کوشش ہوگی بڑی ٹیم کیخلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کروں، اوپنر قومی ٹیم
کھیل قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن مکمل، چیئرمین پی سی بی کا 1500 سے زائد ورکرز کے اعزاز میں ظہرانہ محسن نقوی نے اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے دن رات محنت کرکے کام مکمل کرنے پر ورکرز کا شکریہ ادا کیا گیا اور انہیں شاباش دی
کھیل پاکستانی اوپنر صائم ایوب کے حوالے سے بری خبر آگئی صائم ایوب کتنے دن تک کرکٹ سے باہر رہیں گے؟ پی سی بی نے بتا دیا
کھیل نسیم شاہ نے میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں کو کیا جواب دیا؟ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نے مداحوں سے درخواست کردی
کھیل سہ فریقی سیریز کھیلنے کیلئے جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی جنوبی افریقا کی ٹیم براستہ دبئی نجی ایئر لائن سے لاہور پہنچی
کھیل فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت ایک بار پھر معطل کردی پاکستان کی ٹیموں پر انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر بھی پابندی عاٸد