خاتون کو ہراساں کرنے کا کیس: بابر اعظم کو بڑا ریلیف مل گیا لاہور ہائیکورٹ نے سابق پاکستانی کپتان کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔
ویسٹ انڈین کھلاڑی سمیت 2 ٹیم آفیشلز کرپشن الزامات پر معطل آئی سی سی نے تینوں افراد پر اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے تحت الزامات عائد کیے گئے ہیں۔