بنگلہ دیش کے خلاف متنازع رن آؤٹ ہونے پر سلمان آغا کا ردعمل آگیا کھلاڑیوں میں گرما گرمی: بنگلہ دیشی ٹیم کی اس حرکت کو اسپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف قرار دیا گیا۔