ایپل کے نام پر نیا خطرناک فراڈ، ایک غلطی اور آپ کی تمام تصاویر ڈیلیٹ ہوجائیں گی جعلساز کمپنی کے آئی کلاؤڈ سروس کا روپ دھار کر صارفین کو جعلی ای میلز بھیج رہے ہیں: رپورٹ
ایران پر حملوں کے لیے استعمال کی گئی امریکی اے آئی ٹیکنالوجی ’پیلینٹیر ماون‘ کیا ہے؟ حملوں پر عملدرآمد امریکی فوج نے ہی کیا تاہم درمیانی مرحلے میں اصل کام مصنوعی ذہانت نے انجام دیا