ایمازون وین برطانیہ کے خطرناک ترین مڈ فلیٹس پر پھنس گئی ایمازون ڈرائیور جی پی ایس کی رہنمائی سے فاؤلنیس آئی لینڈ تک جانا چاہ رہا تھا
لائیو اسٹریمنگ کے دوران بیوٹی فلٹر غائب، انفلوئنسر تقریباً ڈیڑھ لاکھ فالوورز کھو بیٹھی فلٹر کے ختم ہوتے ہی انفلوئنسر کا چہرہ بدل جاتا ہے۔
دنیا میں کہاں روزہ سب سے طویل اور کہاں مختصر ترین ہوگا؟ دنیا کے مختلف خطوں میں روزے کے دورانیے میں نمایاں فرق دیکھا جا رہا ہے
دلچسپ و عجیب خفیہ شادی کا راز فاش ہونے پر 102سالہ ارب پتی بزرگ کی وہیل چیئر پر فرار کی کوشش 7 جائیدادیں اور 7 پلاٹ کے علاوہ دس سے زائد انشورنس پالیسیز منتقل کرالی گئیں: خاندان کا دعویٰ