ڈیڑھ کروڑ کے زیورات پر ہاتھ صاف: جیولری شاپ ملازمہ کی مہارت کیمرے میں ریکارڈ پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعے کی تحقیقات کو تیز کر دیا ہے۔
صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا تھا؟ ایک سال بعد وجہ سامنے آگئی خاتونِ اول اور صدر میکرون کے حوالے سے نئی شائع ہونے والی کتاب میں چونکادینے والے دعوے۔