ہٹلر بن کر پیزا منگوانے والے نوجوان کو جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی پولیس نے نوجوان کو اس کے کالج سے گرفتار کیا۔
مسلسل 20 گھنٹے کی فلائٹ اور جیٹ لیگ کا خاتمہ: ایئرلائن کا انوکھا تجربہ آرام دہ سفر کا نیا منصوبہ: 17 گھنٹے کی نان اسٹاپ پروازوں کی کامیابی اس نئے منصوبے کے لیے مثبت اشارہ ہے۔
دنیا میں طاعون کی وبا پہلی بار کب اور کہاں پھیلی؟ سائنس دانوں نے ڈھونڈ نکالا تاریخی طور پر طاعون نے کئی بڑی وباؤں کو جنم دیا، جن میں 'جسٹینین طاعون' اور 'بلیک ڈیتھ' شامل ہیں۔