معروف ڈیٹنگ ایپ نے خواتین کی ذاتی تصاویر اور چیٹس لیک کردیں ڈیٹنگ ایپ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس معاملے کے بعد ایک مکمل تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے شائع 29 جولائ 2025 10:02am