نوکری کیلئے بھاگتے دوڑتے 12 بھارتیوں کی موت پر تحقیقات مودی سرکار نے سرکاری نوکری کا ایسا سسٹم بنا دیا کہ لوگ خود ہی ہمت چھوڑ دیں اور حکومت پر کوئی الزام نہ آئے اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 08:19am