سانحہ 12 مئی جمہوریت کے لیے دی گئی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، بلاول بھٹو زرداری
کراچی کی سڑکوں پر بہایا گیا خون رائیگاں نہیں گیا بلکہ ظلم کے خلاف مزاحمت کی ایک توانا علامت بن چکا ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.