17 برس تک سونا سمجھ کر رکھا گیا ٹکڑا حقیقت میں کیا نکلا؟ ماہرین بھی چونک گئے اس پتھر کو کئی اوزاروں سے توڑنے کی کوشش کی گئی مگر کوئی فائدہ نہ ہوا شائع 02 جنوری 2025 09:55am