حوثی ملیشیا کا سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کے نام یا ان کی ملازمت سے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں شائع 11 اگست 2026 03:45pm