امریکی تحویل سے رہا ہونے والے 20 ایرانی ملاح اپنے وطن ایران پہنچ گئے اس بات کی تصدیق پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کی ہے شائع 21 مئ 2026 03:01pm