نئے بجٹ سے کون سی گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان ہے؟
درآمد کی جانے والی دو ہزار سے تین ہزار سی سی کی بڑی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی جا رہی ہے جبکہ تین ہزار سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ڈیوٹی کو مزید بڑھایا جا رہا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.