34 سالہ یو ایف سی فائٹر نیند میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک میڈیکل ٹیم نے انہیں بچانے کی بھرپور کوشش کی، تاہم موقع پر ہی ان کی موت کی تصدیق کر دی گئی شائع 04 اگست 2026 03:08pm