50 سال کی عمر میں دماغ میں کون سی خاموش تبدیلی شروع ہوتی ہے؟ عمر بڑھنے کے ساتھ خون اور دماغ کے درمیان موجود حفاظتی نظام میں بھی تبدیلی آسکتی ہے۔ شائع 12 اگست 2026 11:15am