’نیتن یاہو نے 7 اکتوبر حملے کی ذمہ داری سے بچنے کا منصوبہ بنانے کو کہا‘: سابق معاون
اسرائیلی وزیراعظم کے معاون ایلی فیلڈسٹین پر بھی الزام ہے کہ انہوں نے خفیہ معلومات کو میڈیا میں لیک کیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.