روس کا یوکرین پر فضائی حملہ، 8 افراد ہلاک درجنوں زخمی ڈرونز اور میزائل حملوں میں رہائشی عمارتیں تباہ، ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی، متعدد افراد ملبے تلے دب گئے شائع 02 جولائ 2026 09:50am