سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ ہے، عمل کریں گے: رانا ثنا اللہ
مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کی آج نیوز کے پروگرام نیوزانسائٹ میں گفتگو
’’افغانستان کو پرامن ہمسایہ بننا ہوگا، پاکستان اپنی زمین کا دفاع کرنا جانتا ہے‘‘
افغانستان نے ماہ رمضان میں حملہ کیا ہے، پاکستان اپنی زمین کا دفاع کرنا جانتا ہے، فیصل کریم کنڈی
پی آئی اے کو بحال کریں گے، امید ہے فوجی فرٹیلائزرساتھ ہوگا: عارف حبیب
عارف حبیب گروپ کے سربراہ کی آج نیوزکے پروگرام نیوز انسائٹ ود عامر ضیا میں گفتگو
بی بی سی نیوز اردو کا نیا پروگرام ’جہاں نما‘ آج نیوز پر
یہ پروگرام آج نیوز پر پیر سے جمعہ تک پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے نشر ہوگا۔
شیر افضل مروت نے علیمہ خان کو اسٹیبلشمنٹ کی ٹاؤٹ قرار دے دیا
علیمہ خان ہر جگہ دندتاتی پھرتی ہے، کبھی گرفتار نہیں ہوئی، رکن قومی اسمبلی کی پروگرام روبرو میں گفتگو
عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے تو پارٹی ان بچوں کے ساتھ کھڑی ہوگی، شیخ وقاص اکرم
زائرین جہاز کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتے، اس فیصلے سے غریب زائرین پر بوجھ پڑے گا، پروگرام روبرو میں گفتگو
مری میں مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کے حوالے سے خرم دستگیر نے اہم انکشاف کردیا
مری اجلاس میں پارٹی کی تنظیم نو پر بات ہو رہی ہے، بجٹ میں کچھ اقدامات پر غلط فہمیاں پیدا ہوئیں، خرم دستگیر
خیبرپختونخوا اسمبلی سے کوئی خطرہ نہیں، پی ٹی آئی کا کوئی ایم پی اے نہیں ٹوٹے گا، عمر ایوب
مولانا کا اپنا راستہ ہے، ہمارا اپنا، دونوں کا ہدف ایک ہے، راستہ الگ الگ ہے، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
پی ڈی ایم کا سر اپوزیشن میں ہے اور دھڑ حکومت کررہا ہے، مولانا فضل الرحمان کا دلچسپ تبصرہ
تحاریک میں باہمی مشاورت کی ضرورت ہوتی ہے، سربراہ جے یو آئی کی آج نیوز کے پروگرام "روبرو" میں خصوصی گفتگو
اپوزیشن علی امین گنڈاپور کیخلاف تحریک نہیں لاسکتی، شیر افضل مروت
عمران خان کو حقائق نہیں بتائے جارہے، سب اچھا ہے کی رپورٹ دی جاتی ہے، رکن قومی اسمبلی کی پروگرام روبرو میں گفتگو
اپوزیشن لیڈرخیبرپختونخوا اسمبلی نے صوبے میں تبدیلی کا اشارہ دے دیا
ثابت کریں گے یہ کے پی حکومت کا آخری بجٹ ہے، ڈاکٹرعباد اللہ
امریکا نے اسرائیل کے کہنے پر ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کیے، مسعود خان
ایران کو یقین تھا امریکا اسرائیل کے ساتھ ملا ہوا ہے، یہ بات ثابت ہو گئی، سابق سفارت کار کی آج نیوز سے گفتگو
موجودہ بجٹ عوام دشمن ہے، جس کیخلاف ہر جگہ احتجاج کیا جائے گا، عمر ایوب
ہمارے پاس ڈیسک بجانے کے سوا کوئی آپشن نہیں، آج نیوز کے پروگرام "نیوز انسائٹ ودعامر ضیا" میں گفتگو
کم از کم تنخواہ 37 ہزار ہی رہے گی، وزیر خزانہ نے واضح کردیا
37 ہزار میں ایک شخص کا گزارا ہوسکتا، آج نیوز کے پروگرام میں محمد اورنگزیب سے سوال
زراعت کی پیداوار بڑھانے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، اشفاق تولہ
ٹیکسوں میں اضافہ سے استحکام آ سکتا ہے، علی خضر کی وفاقی بجٹ پر آج نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو
کراچی میں 4 سے 6 لاکھ کنڈے ہیں، ہمارے پاس مفت بجلی دینے کا آپشن نہیں، مونس علوی
اکیلے بجلی چوری ختم کرسکتے ہیں نہ لوگوں سے لڑسکتے ہیں، آج نیوز کے پروگرام "نیوز انسائٹ" میں گفتگو
اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد، سلمان اکرم راجہ نے بڑا دعویٰ کردیا
اسمبلی کے احاطے سے 8 لوگوں کو اغوا کیا گیا، اس پر بھی کوئی کارروائی نہیں ہوئی، آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو
اکھنڈ بھارت کا خواب بکھر گیا، مشیر وزیراعظم کی آج نیوز سے خصوصی گفتگو
پاکستان نے صرف اپنے دفاع کا حق استعمال کیا ہے، رانا ثنا اللہ کی آج نیوز کے پروگرام "وار روم" میں خصوصی گفتگو
اسد قیصر نے اسمبلیاں تحلیل کر کے نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا
مطالبات کی تکمیل تک جدوجہد جاری رکھیں گے، سابق اسپیکر کی آج نیوز سے گفتگو
اجلاس بلانے کیلئے سیکیورٹی کونسل کی صدارت کو اطلاع دے دی ہے، عاصم افتخار
بھارت کا غیرذمہ دارانہ رویہ تمام قوانین کی خلاف ورزی ہے، آج نیوز کے پروگرام "روبرو" میں گفتگو
پہلگام ڈرامے سے ہوا نکل چکی، پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کی بھارتی کوشش کا بھی جواب دیا جائے گا، وزیر اطلاعات
بھارت کو اس بار فنٹاسٹک ٹی نہیں فنٹاسٹک مار ملے گی، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
ہمیں کوئی خطرہ یا خوف نہیں، یقین ہے بھارت غلطی نہیں کرے گا، رانا ثنا اللہ
، ہم ایٹمی طاقت ہیں، ہمیں گھبرانا نہیں چاہئے، حملہ ہوا تو پاکستان سے زیادہ نقصان بھارت کا ہوگا، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
اٹلی کی سفیر مریلینا ارمیلین کا کراچی میں بزنس ریکارڈر گروپ کا دورہ
چیف آپریشنل آفیسر آج نیوز شہاب زبیری نے اٹلی کی سفیر کو خوش آمدید کہا
ہزاروں پاکستانیوں کا حج یا رقوم خطرے میں ڈالنے کا ذمہ دار کون؟ آج نیوز دستاویزات لے آیا
آرگنائزرز کو ڈیڈ لائن سے آگاہ کیا گیا تھا یا نہیں
مائنز اینڈ منرلز ایکٹ سے بانی چیئرمین کی رہائی ممکن نہیں، آفتاب شیرپاؤ
جب تک بانی چیئرمین جیل میں ہیں پارٹی کے اندرونی معاملات میں کشیدگی رہے گی،آفتاب شیرپائو
نہروں کے معاملے پر پیپلزپارٹی نے پھر حکومت کی حمایت ختم کرنے کی دھمکی دے دی
پانی کا مسئلہ ریڈ لائن ہے، یہ پوائنٹ آف نو ریٹرن ہے، ناصر حسین شاہ کی آج نیوز سے گفتگو
دریائے سندھ پر کینالز کا کوئی منصوبہ نہیں بننے دیں گے، ناصر شاہ
پیپلز پارٹی کی پوری قیادت کینالز کے خلاف ہے، وزیر توانائی سندھ کی آج نیوز سے خصوصی گفتگو
پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے اتحاد سے بانی پی ٹی آئی رہا ہو سکتے ہیں، حامد میر
عمران خان نے جیل بڑی بہادری سے کاٹی ہے، آج ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
سانحہ جعفر ایکسپریس پر ملک دشمنوں کی زبان بولی گئی، ڈاکٹر فاروق ستار
ن لیگ کے رہنما سینیٹر زاہد خان اور پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کی آج ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو









































