فارن فنڈنگ کیس میں پیشرفت ہوتی ہے تویہ رونا شروع ہوجاتے ہیں:  ناز بلوچ

فارن فنڈنگ کیس میں پیشرفت ہوتی ہے تویہ رونا شروع ہوجاتے ہیں: ناز بلوچ

آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئیرہنما یاور بخاری کا کہنا تھا کہ اقتدار میں رہتے ہوئے جس نے جو تحائف لئے ہیں وہ عوام کے سامنے آنے چاہئے، یہ لوگ گھبرائے ہوئے ہیں۔
شائع 20 اپريل 2022 09:28pm