پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 01:04pm پنڈی بھٹیاں: موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار مسافر وین الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق مسافر وین لاہور سے سرگودھا جا رہی تھی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 12:01pm بٹگرام میں مسافر گاڑی کھائی میں جاگری، 3 تین افراد جاں بحق اور 4 زخمی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 08:40pm کراچی : خاتون گاڑی سمیت کھلے نالے میں جا گریں سڑک کے درمیان نالے پر حفاظتی دیوار نہیں ہے، علاقہ مکین
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 01:24pm خوشاب میں بس کی کار کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق مسافر بس لاہور سے بھکر اور کار سوار سرگودھا سے بھکر جارہے تھے، ریسکیو حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 11:06pm گھوٹکی: موٹروے پر تیز رفتار گاڑی ٹریلر سے جاٹکرائی، 8 افراد جاں بحق حادثے کا شکار افراد خیرپور سے پنجاب کے علاقے مائی چوک جارہے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 10:02pm بہاولپور: ٹینکر اُلٹنے کے بعد الکوحل کا اخراج ٹینکر میں 47 ہزار لیٹر الکوحل موجود تھا، حکام
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 04:09pm سرگودھا: ڈمپر کی گاڑی کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق 3 شدید زخمی ڈمپر کا ڈروائیور جائے وقعہ سے فرار
پاکستان شائع 29 اگست 2023 11:08pm سوات: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، ایک طالبعلم جاں بحق،14 زخمی حادثے میں زخمی ہونے والوں کو مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 29 اگست 2023 01:09pm بورے والا : تیز رفتار مسافر وین درخت سے ٹکرا گئی، دو افراد جاں بحق تمام 13 زخمی افراد کو طبی امداد کلیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 28 اگست 2023 10:03pm کراچی : انڈر پاس میں سائن بورڈ گرنے سے شہری جاں بحق، 2 افراد زخمی سائن بورڈ انڈر پاس سے گزرنے والی 2 موٹر سائیکلوں پر گرا
دنیا شائع 19 اگست 2023 10:15pm بھارتی فوج کا بڑا نقصان، متعدد فوجی ہلاک و زخمی مرنے والوں میں آٹھ فوجی اور ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) شامل
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 05:49pm بونیر میں مسافر کوچ اور کار کے تصادم میں 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی کوچ سواڑی سے نگری اور کار امبیلہ سے دیوانہ بابا اڑگاہ جا رہی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 03:27pm اسکردو: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی، خاندان کے 5 افراد جاں بحق حادثے میں جاں بحق افراد میں ایک بچہ اور ایک خاتون شامل ہے
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 11:01am گلگت میں سیاحوں کی وین کو حادثہ، دو افراد جاں بحق، 12 سے زائد زخمی زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 06:28pm باڑہ میں مسافر گاڑی اور کار کے درمیان تصادم، ایک شخص جاں بحق، 25 زخمی شدید زخمی افراد کو پشاور منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 08:56am لیاری ایکسپریس وے پر تصاویر بناتے ہوئے نوجوانوں سے تیز رفتار گاڑی ٹکرا گئی حادثہ گاڑی کے ٹائر برسٹ ہونے کے باعث پیش آیا۔
پاکستان شائع 30 جون 2023 08:25am پیر محل میں جانوروں سے بھرا ٹرک الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 06:48pm چترال میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 12زخمی گاڑی دیر سے چترال ڈومیل آرہی تھی اور اس میں میں 25 افراد سوار تھے، ریسکیو
پاکستان شائع 07 جون 2023 06:30pm حافظ آباد میں تیز رفتار کار گہری کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق کھائی میں گرتے ہی کار میں آگ بھڑک اٹھی
پاکستان شائع 24 مئ 2023 05:35pm راجن پور میں ٹریلر نے میاں بیوی اور دو بچوں کو کچل دیا حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق
دنیا اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 12:51pm لفٹ سے خاتون کی ہلاکت نے انٹرنیشنل ائرپورٹ کی سیکیورٹی پرسوالات اٹھا دیے انتظامیہ کو خاتون کی لاش 3 دن بعد ملی
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 10:53am ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹرک اور وین میں تصادم، 7 افراد جاں بحق وین میں ناکارہ سیلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، پولیس
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 08:56am سوراب: کمشنر قلات کے اسکواڈ میں شامل گاڑی کو حادثہ، 4 لیویز اہلکار جاں بحق کمشنر قلات محمد داؤد خلجی ٹریفک حادثے میں محفوظ رہے
دنیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 08:26pm ایک گاڑی سے نکلنے والے ٹائر نے دوسری گاڑی ہوا میں اچھال دی ٹوئٹر صارف نے اسے ایک پاگل پن بھرا حادثہ قرار دیا۔
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 03:36pm کراچی، زیرتعمیر فیکٹری کی چھت گرنے سے 9 افراد دب گئے ملبے میں دبے 8 افراد کونکال لیا گیا
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 11:26am ڈیرہ غازی خان میں زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری کے باعث نہر میں جاگری
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 12:04pm کراچی، کلفٹن کے قریب عمارت میں لفٹ گرگئی لفٹ گرنے سے 2 خواتین سمیت4 افراد زخمی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 03:18pm بدین میں امدادی سامان سے بھرا ٹرک الٹنے سے 2 افراد جاں بحق حادثے کا شکار افراد کراچی سے بدین سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر آرہے تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 09:35pm حافظ آباد میں مسافر بس اُلٹنے سے 8 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی عینی شاہدین کے مطابق مسافر بس اُلٹنے کا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے
دنیا شائع 21 جولائ 2022 11:52am ویڈیو: تیز رفتار ایمبولینس ٹول پلازہ پر خوفناک حادثے کا شکار، 4 افراد ہلاک تیز رفتار گاڑی دیکھتے ہی دیکھتے قلابازیاں کھاتی ہوئی ٹول پلازہ میں گھس گئی
اڈیالہ جیل منتقلی پر جیل انتظامیہ اور عمران خان کے وکلاء کے متضاد بیانات، کل سماعت اٹک جیل میں ہی ہوگی