عمران خان کو جیل حکام کے رحم و کرم پر تنہا چھوڑنا ٹھیک نہیں، فیصل چوہدری زیادہ دن تک بانی پی ٹی آئی کی وکلا اور فیملی سے ملاقات روکنا باعث تشویش ہے، وکیل شائع 17 فروری 2025 05:22pm
علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے پر نظرثانی کی درخواست وزیراعلی کی بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات میں سیاسی صورتحال، صوبے کے امن و امان اور پارٹی امور پر بات چیت اپ ڈیٹ 13 فروری 2025 07:32pm
اڈیالہ جیل کے 2 حوالاتی بیمار ہونے پر اسپتال منتقلی کے دوران جاں بحق ایک حوالاتی منشیات کے مقدمے میں جبکہ دوسرا چیک ڈس آنر کے مقدمے میں جیل میں بند تھا شائع 11 فروری 2025 06:38pm
31 مقدمات کی تفتیشی ٹیموں کی اڈیالہ جیل آمد، بشریٰ بی بی کا جوابات دینے سے انکار بشریٰ بی بی کو ایک بار پھر شاملِ تفتیش کرنے کے لیے قانونی طریقۂ کار اختیار کیا جائے گا، پولیس شائع 08 فروری 2025 11:59am
اڈیالہ جیل کے اندر جانے سے کیوں روکا؟ فیصل چوہدری کی جیل انتظامیہ سے تلخ کلامی جی ایچ کیو حملہ کیس میں استغاثہ کے مزید 2 گواہان کی شہادت قلم بند، تیسرے گواہ کی جزوی شہادت ریکارڈ شائع 06 فروری 2025 08:04pm
عمران خان نے جیل سے کسی شخصیت کو کوئی خط نہیں لکھا، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی کے قید تنہائی میں رکھنے کے دعوے کو بے بنیاد اور جھوٹا قرار دئ دیا شائع 06 فروری 2025 12:31pm
عمران خان سے تینوں بہنوں اور وکلا کی جیل میں ملاقاتیں، اہلیہ سے ملاقات نہیں کرائی گئی فیملی ممبران کے ساتھ یہ ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی شائع 04 فروری 2025 08:32pm
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا سپریم کورٹ ججز کے حوالے سے بڑا دعویٰ سب کچھ اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ پاکستان تحریک انصاف کو اور نہ عمران خان کو انصاف مل سکے، میڈیا سے گفتگو شائع 29 جنوری 2025 05:50pm
مشال یوسفزئی کا اڈیالہ جیل کی عدالت میں داخلہ بند، عمران خان کی فیملی کو رسائی مل گئی عدالت نے مشال یوسف زئی کا عدالت سے غلط بیانی کرنے ریفرنس خیبرپختونخوا بار کو بھجوا دیا شائع 29 جنوری 2025 03:49pm
صدرات سے ہٹائے جانے کے بعد علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے پہلی ملاقات ملاقات ختم ہونے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اڈیالہ جیل سے واپس روانہ شائع 27 جنوری 2025 07:19pm
عمران خان سے فیملی کی ملاقات، سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے سے متعلق بات چیت اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہونے والی اہم ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہے شائع 21 جنوری 2025 06:09pm
عمران خان کی جیل سہولیات کے حوالے سے نظرثانی درخواست پر اعتراض دور اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیر کو درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی شائع 17 جنوری 2025 11:40am
القادر ٹرسٹ کیس میں یہ مجھے سزا دے کر پوری دنیا میں اپنا مذاق بنوائیں گے، عمران خان ایسے مقدمے میں سزا دینے جارہے ہیں جس سے مجھے فائدہ اور حکومت کو نقصان نہیں ہوا، سابق وزیراعظم کی اڈیالہ جیل سے گفتگو شائع 16 جنوری 2025 10:34pm
جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع، گواہان نے ملزمان کو شناخت کرلیا سماعت کے دوران عمران خان بھی عدالت میں موجود رہے، شور کے باعث ساؤنڈ سسٹم کا استعمال کرنا پڑا شائع 15 جنوری 2025 10:46pm
پی ٹی آئی کو انتخابی نشان سے محروم کرنے والا قاضی فائز آج تاریخ کے قبرستان میں دفن ہو چکا، عمران خان میرا جینا مرنا پاکستان میں ہی ہے اور میں اپنی قوم کے لیے ہمیشہ کھڑا رہوں گا، بانی پی ٹی آئی کا پیغام شائع 14 جنوری 2025 11:19pm
اڈیالہ جیل میں عمران خان کی 21 ماہ قید کے دوران کتنے روپے خرچ ہوئے؟ سابق وزیراعظم کی سیکیورٹی پر خطیر رقم خرچ ہونے کا انکشاف شائع 10 جنوری 2025 09:19pm
ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جائیں گے، عمران خان ہم اسلام آباد ہائی کورٹ گئے، سپریم کورٹ بھی گئے، کوئی ہماری بات سننے کو تیار نہیں، بانی پی ٹی آئی شائع 10 جنوری 2025 05:20pm
ملاقات کے معاملے پر پی ٹی آئی، جیل حکام کی کشمکش، عمران خان نے پورا دن تنہائی میں گزارا ڈیڑھ سال کے عرصے میں پہلی بار ایسا ہوا کہ پارٹی یا اہل خانہ کا کوئی فرد عمران خان سے ملنے نہیں آیا شائع 09 جنوری 2025 09:49pm
عمران خان نے تحریری مطالبات حکومت کو دینے کی اجازت دے دی، بیرسٹر گوہر مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات اڈیالہ جیل میں نہیں کروائی جاتی تو پھر مذاکرات کا دور ختم کر دیا جائے، عمران خان شائع 08 جنوری 2025 02:34pm
عمران خان ملاقات کیلئے بے تاب، لیکن مذاکراتی کمیٹی جیل نہیں پہنچی ہ بانی پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی آمد کے حوالے سے بار بار پوچھ رہے ہیں، جیل ذرائع اپ ڈیٹ 07 جنوری 2025 03:19pm
قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے اڈیالہ جیل کے دورے کیلئے خط لکھ دیا کمیٹی نے جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار پر اڈیالہ جیل کے دورے کا فیصلہ کیا تھا شائع 02 جنوری 2025 12:06pm
قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا جلد اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے کا فیصلہ کمیٹی کسی بھی وقت دورہ کر سکتی ہے، سیکریٹری کمیٹی شائع 01 جنوری 2025 01:02pm
آئی ایس پی آر کا مؤقف درست نہیں ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی حکمت عملی باجوہ کی تھی، عمران خان افغانستان کا مسئلہ مذاکرات سے حل ہوگا، اسپیشل وفد کابل بھیجتے ہیں اور دوسری طرف بمباری کرتے ہیں، فیصل چوہدری شائع 31 دسمبر 2024 06:58pm
ملٹری کورٹس اور آئینی بینچ بنا کر ملک سے رول آف لا کا خاتمہ کر دیا گیا، عمران خان ملٹری کورٹس سے سویلینز کو سزائیں دلوا کر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اپنا منہ کالا کیا، سابق وزیراعظم کا پیغام شائع 30 دسمبر 2024 10:48pm
توشہ خانہ ٹو: عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 108 تحائف کی فہرست عدالت میں پیش ایف آئی اے کے تیسرے گواہ آفیسر کیبنٹ ڈویژن بنیامین نے بیان ریکارڈ کرا دیا شائع 30 دسمبر 2024 01:34pm
عمران نے کہا ہے جیل میں رکھنا چاہتے ہیں تو رکھیں، نظر بند نہیں ہوں گا، علیمہ خان میں اپنے تمام مقدمات میرٹ پر نکالوں گا اور ہاؤس اریسٹ پر نہیں ہوں گا، عمران خان شائع 26 دسمبر 2024 02:49pm
پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئی، علی امین گنڈاپور بھی ہمراہ صرف علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، باقیوں کو باہر روک لیا گیا اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 02:49pm
عمران خان نے کہا ہے مذاکرات ہوں مگر مطالبات کی منظوری کا ٹائم فریم ہونا چاہیئے، بیرسٹر گوہر 2 جنوری کو ہمارے تمام کمیٹی ممبران مذاکرات کا حصہ ہوں گے، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 24 دسمبر 2024 05:55pm
عمران خان نے سول نافرمانی کی کال واپس لینے کا حکومتی مطالبہ مسترد کردیا عمران خان سے اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی اور وکلا کی ملاقات شائع 24 دسمبر 2024 05:51pm
پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نے عمران خان کا حکم ہوا میں اڑا دیا علی امین گنڈا پور اور سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کی، جمعرات ملاقاتیوں کا دن ہوتا ہے شائع 19 دسمبر 2024 09:21pm