پاکستان شائع 31 مئ 2025 11:37am پاکستان کے بعد افغانستان کا بھی اسلام آباد میں اپنا سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ افغان سفارت خانےمیں ناظم الامورکوسفیر کے درجے پر ترقی دیں گے، افغان وزارت خارجہ
پاکستان شائع 27 مئ 2025 01:37pm قندھار میں مسجد میں بچوں کو لے جا کر پولیو کے قطرے پلائے جاتے ہیں، وفاقی وزیر صحت پولیو قطرے پلانے سے انکاری لوگوں کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ یہ ویکسین صرف اور صرف تحفظ کے لیے ہے، مصطفیٰ کمال
پاکستان شائع 22 مئ 2025 08:48am بھارت کا ’لڑاؤ اور حکومت کرو‘ کا نظریہ ناکام، پاکستان، افغانستان اور چین کا ناقابل شکست اتحاد سی پیک میں افغانستان کی باضابطہ شمولیت اس سہ فریقی تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2025 02:06pm سہہ فریقی اجلاس، سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق وزرائے خارجہ نے خطے کی سلامتی اور اقتصادی روابط کو فروغ دینے اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو پر تعاون کو گہرا کرنے پر اتفاق کیا، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 10:48am افغان و بھارتی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور تعاون پر تبادلہ خیال افغانستان اور بھارت کے تعلقات تاریخی ہیں یہ تعلقات مستقبل میں مزید مضبوط ہوں گے،افغان وزارت خارجہ
پاکستان شائع 10 مئ 2025 03:17pm پاکستان، افغانستان اور چین کا سہ فریقی اجلاس، خطے کی صورتحال پر مشاورت فریقین نے قیام امن، مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل اور جارحیت سے گریز پر زور دیا۔
کاروبار شائع 28 اپريل 2025 12:36pm پاکستان کے راستے تجارت بند ، بھارت کو 1.14 ارب ڈالر کا نقصان پاکستان کی سرزمین سے افغانستان کے راستے بھارت کا سامان پہنچنے کا تخمینہ تقریباً چونسٹھ کروڑ ڈالر سالانہ ہے، پاکستان بزنس فورم
پاکستان شائع 21 اپريل 2025 10:48am پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا انخلا جاری مزید 3,387 افراد وطن واپس روانہ ہو چکے ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 09:01pm پاک افغان تعلقات میں بڑا بریک تھرو؛ اسحاق ڈار کی کابل میں افغان قیادت سے اہم ملاقاتیں، وزرائے خارجہ مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق دونوں ممالک دو طرفہ مسائل کے حل کے لیے بات چیت کو مثبت ماحول میں جاری رکھیں گے، فیصلہ
پاکستان شائع 19 اپريل 2025 09:48am افغانستان کے ساتھ بات چیت کا آغاز کا خوش آئند ہے،مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا پائیدار امن کےلیےخیبر پختونخوا حکومت اور متاثرہ فریقین کو مشاورت میں شامل کرنا چاہیے،بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 11:27pm ملکی مسائل کے حل کے لیے ’بڑوں‘ کو مل بیٹھنا ہوگا، شاہد خاقان عباسی آئین کے مطابق ملک چلے گا تو ٹھیک ہو گا، نیوزانسائٹ میں گفتگو
دنیا شائع 31 دسمبر 2024 09:50pm افغانستان: خواتین کو ملازمت دینے والے فلاحی ادارے بند کرنے کا اعلان طالبان حکومت نے رہائشی عمارتوں میں کھڑکیاں بنانے پر پابندی عائد کردی تھی
اسرائیل کی جرات نہیں پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، اسحاق ڈار کی وارننگ