کوئی شک نہیں پاکستان میں دہشتگردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ہاتھ ہے، رانا ثنااللہ
را دہشت گردوں کی ماں کا کردار ادا کررہی ہے اور سفاکانہ کارروائیوں کیلئے فنڈز اور اسلحہ فراہم کررہی ہے، مشیر وزیراعظم
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.