دنیا شائع 09 فروری 2025 01:38pm نئی دہلی کی وزیراعلیٰ نے استعفیٰ دے دیا وزیراعلیٰ آتشی مارلینا نے آج گورنر وی کے سکسینہ سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش کردیا