سوا کروڑ سے زائد کے زیورات کی ڈکیتی؛ ماسٹر مائنڈ بھارتی فضائیہ کا اہلکار نکلا بھارتی فضائیہ کے ایک یونٹ میں تعینات ملزم دو سال تک گرفتاری سے بچتا رہا اپ ڈیٹ 27 جون 2026 11:42am