حوثیوں کے 25 میزائلوں سے حملے کے بعد یمن کی المخا بندرگاہ بند، 7 افراد ہلاک، 16 ملین ڈالر کا نقصان حملوں کے بعد بندرگاہ کی معمول کی سرگرمیاں روک دی گئی ہیں شائع 16 اگست 2026 08:49am