رونالڈو نے دس سال اور 5 بچوں کے بعد گرل فرینڈ کو بیوی بنالیا سپر اسٹار جوڑے نے ایک دوسرے کا ہاتھ ہمیشہ کے لیے تھام لیا ہے۔ شائع 12 اگست 2026 09:06am