پاکستان کو تیل خیرات میں نہیں دے رہے فائدہ ہوا تو فراہمی جاری رکھیں گے، روسی سفیر اگر تیل کی فراہم جاری رہی تو اس کا مطلب ہے ہم منافع کما رہے ہیں، روسی سفیر شائع 27 جون 2023 09:13pm