کسان مگرمچھ کو کندھے پر اُٹھا کر تھانے پہنچ گیا، دلچسپ ویڈیو وائرل مون سون کے دوران مگرمچھ، سانپ اور دیگر جنگلی جانور اکثر آبادیوں اور کھیتوں کا رخ کر لیتے ہیں۔ شائع 02 اگست 2026 12:07pm