ہم جنس پرست جوڑی صوفی ملک اور انجلی چکرا نے رشتہ ختم کردیا پاکستان سے تعلق رکھنے والی صوفی نے بھارت کی انجلی کو شادی سے چند ہفتے قبل دھوکہ دینے کا اعتراف کیا۔ شائع 26 مارچ 2024 11:43am