دنیا اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 12:11pm امریکہ رفحہ میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا، انٹونی بلنکن اسرائیل نے امریکی وزیر خارجہ سے رفاح میں آپریشن کے منصوبے شیئر کردیے
دنیا شائع 09 مارچ 2024 11:26am غزہ پر مغرب نے دُہرا معیار اپنا رکھا ہے، روس کا الزام رمضان میں لڑائی نہیں ہونی چاہیے، چینی مندوب، سلامتی کونسل میں سوڈان کی جنگ بندی کی قرارداد منظور
دنیا شائع 18 فروری 2024 11:05am یہ ہے طاقت کا کھیل، بھارت نے روسی تیل کی خریداری کو درست منوالیا تیل خریدنے کی بھارتی پالیسی نے عالمی منڈی میں نرخ نہیں بڑھنے دیے، وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا دعویٰ
دنیا شائع 01 فروری 2024 09:28am امریکا کی 70 سٹی کونسلز میں غزہ جنگ بندی کی قراردادیں منظور مسلسل تنقید کے باوجود بائیڈن انتظامیہ کی ہٹ دھرمی برقرار، اسرائیلی حملے رکوانے سے انکار
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 09:21am اسرائیل حماس جنگ خطے میں پھیل سکتی ہے، امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ لوگوں کو غزہ چھوڑنے پر مجبور نہیں کیا جانا چاہیے، امریکی وزیر خارجہ
دنیا شائع 01 دسمبر 2023 11:42am امریکا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا، خفیہ اہلکار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ 'بھارتی حکومت کا اہلکار امریکا کی سرزمین پرسکھ رہنما گروپتونت سنگھ پنون کے قتل کی "ناکام سازش" میں ملوث ہے'
دنیا شائع 17 نومبر 2023 05:11pm چینی صدر کیلئے بائیڈن کے نامناسب لفظ کے استعمال پر امریکی وزیر خارجہ کو جھٹکا، ویڈیو وائرل وائر ویڈیو میں بلنکن کو چہرے کے ناگوار تاثرات دیتے اور اچانک سر جھٹکاتے دیکھا جاسکتا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 10:32am امریکا نے بھارت سے ڈومور کا مطالبہ کردیا امریکی وزیر خارجہ اور دفاع کی دہلی آمد
دنیا شائع 08 نومبر 2023 05:31pm جنگ کے بعد غزہ پر نہ تو اسرائیل کی حکومت ہوگی نہ حماس کی، انٹونی بلنکن صدر جو بائیڈن اسرائیلی افواج کے دوبارہ قبضے کی حمایت نہیں کرتے، امریکی حکام
دنیا شائع 05 نومبر 2023 06:17pm ’غزہ پر نیوکلئیر حملے کا امکان‘، ایران کی امریکا کو سخت وارننگ غزہ میں سب جنگجو ہیں، اسرائیلی وزیر
دنیا شائع 23 اکتوبر 2023 09:48am امریکا کے دفاع اور خارجہ کے وزرا نے دورہ بھارت کی تیاری کرلی دونوں رہنما اپنے دورے کے دوران بھارتی ہم منصبوں سے ملاقات کریں گے
دنیا اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 04:59pm سعودی ولی عہد نے امریکی وزیر خارجہ کو مدد مانگنے پر کرارا جواب دے دیا خطے میں کشیدگی کم کرنے کے خواہشمند ہیں، ہم چاہتے ہیں، محمد بن سلمان
دنیا شائع 09 اکتوبر 2023 08:52am جنگ بندی کرانے کیلئے امریکا نے ترکیہ اور سعودی عرب سے مدد مانگ لی اسرائیل پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے، انٹونی بلنکن
دنیا شائع 29 ستمبر 2023 10:40am امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف اقدام ناکام، ارکان حق میں بول پڑے پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے، امریکی سیکرٹری خارجہ
دنیا شائع 28 ستمبر 2023 09:53pm سفارت کاری کا نیا انداز، امریکی وزیر خارجہ نے گٹار اٹھا لیا امریکہ کی اس میوزک ڈپلومیسی کا مقصد کیا ہے؟
دنیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 11:59am بھارت کو امریکاسے بھی بڑا جھٹکا، دہلی قتل تحقیقات میں تعاون کرے، بلنکن 'بھارت واقعہ میں ملوث افراد کا احتساب یقینی بنائے'
دنیا اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 11:00am پاکستان الیکشن کی طرف جا رہا ہے، امریکی وزیرخارجہ کا انوارالحق کاکڑ کو فون شفاف انتخابات کیلئے معاونت فراہم کریں گے، نگراں وزیراعظم کا انٹونی بلنکن کو جواب
دنیا اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 03:20pm گزشتہ سال پاک امریکا تعلقات کی صحیح طاقت سامنے آئی، امریکا پاکستان کی اقتصادی کامیابی کے لئے ہماری حمایت مضبوط ہے، انٹونی بلنکن
دنیا شائع 25 جولائ 2023 09:25am جمہوری اور خوشحال پاکستان چاہتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ کا بلاول کو فون دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ شراکت داری جاری رکھیں گے، بلنکن
دنیا شائع 26 جون 2023 09:11am روس میں بغاوت پیوٹن کے کمزور اقتدار کا ثبوت ہے، امریکا پیوٹن معافی کے معاہدے پر مجبور ہوئے، امریکی وزیر خارجہ
دنیا شائع 19 جون 2023 09:17am امریکا اور چین کے وزرائے خارجہ کا باہمی رابطوں کے ذرائع وسیع کرنے پر اتفاق چینی وزیرخارجہ نے مناسب وقت پر دورہ امریکا کی حامی بھر لی
دنیا شائع 09 جون 2023 05:14pm امریکی وزیرخارجہ نے سعودی عرب دورے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کو خبردارکردیا حال میں ہی سعودی ولی عہد کی انتونی بلنکن سے ملاقات ہوئی تھی
دنیا اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 12:35pm بنگلہ دیش انتخابات: امریکا نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا آزادانہ ومنصفانہ انتخابات کے فروغ کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کیا، امریکی وزیرخارجہ
دنیا شائع 18 مئ 2023 09:47am امریکی اراکین کانگریس کا پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اظہار تشویش 66 ارکین کانگریس کا امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 08:35am امریکی رکن کانگریس کا عمران خان کی حمایت میں انٹونی بلنکن کو خط یہ امریکی مفاد میں ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کو سپورٹ کیا جائے، بریڈ شرمین
دنیا شائع 04 مارچ 2023 01:32pm امریکی وزیر خارجہ بھارت کے رکشے میں بیٹھ گئے ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی
دنیا شائع 24 فروری 2023 09:25am ”روس ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال نہ کرے“ - امریکی وزیرخارجہ چینی وزیر خارجہ کے دورہ روس کو بھی دیکھ رہے ہیں، انٹونی بلنکن
دنیا شائع 22 فروری 2023 08:29am روس کا امریکا کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کا معاہدہ معطل کرنے کا اعلان روس نے غیرذمہ دارانہ فیصلہ کیا، امریکا
دنیا شائع 20 فروری 2023 09:10am چین روس کو ہتھیاروں کی سپلائی کا منصوبہ بنا رہا ہے، امریکا مصدقہ اطلاعات ہیں کہ چین روس کو ہتھیار دینےکا سوچ رہا ہے، امریکی وزیرخارجہ
پاکستان شائع 09 فروری 2023 06:55pm پاک بھارت وزرائے خارجہ اگلے ہفتے ایک ہی میز پر ہوں گے کانفرنس میں امریکی نائب صدر برطانوی وزیر خارجہ سمیت دیگر عالمی رہنما شریک ہوں گے