دیرینہ دشمنی پر 13 افراد کی ایک شخص پر فائرنگ، ویڈیو بھی بناتے رہے قتول کی بیوی کی مدعیت میں 13 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج شائع 17 جون 2024 08:32am