ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی سندور کیوں لگائے رکھتی ہیں؟ بالی وڈ کی معروف اداکاری کا کہنا ہے سندور لگانا اچھا لگتا ہے، اس سے دل کشی بھی بڑھتی ہے۔ شائع 06 اکتوبر 2024 08:22pm