پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 02:04pm پنجاب کے 7 اضلاع کو موٹروے سے منسلک کرنے کے منصوبے کی منظوری اس پراجیکٹ سے ترقی اور خوشحالی کا نیا باب کھلے گا، وزیراعلیٰ پنجاب