سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا خواب پورا ہوا، اے آر مروگادوس مروگادوس نے مزید بتایا کہ وہ مستقبل میں شاہ رخ خان کے ساتھ بھی کام کرنا چاہتے ہیں شائع 24 مارچ 2025 02:02pm