ایشوریا سے طلاق کی خبر، ابھیشیک نے بیٹی کو سالگرہ پر مبارکباد تک نہ دی ایشوریا اور ابھیشیک دونوں کی جانب سے ہی سوشل میڈیا پر کوئی پوسٹ شیئر نہیں کی گئی شائع 19 نومبر 2024 04:35pm